ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بھٹکل میں سرکاری عمارتوں سمیت بازاروں میں دوائوں کا چھڑکاو

کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بھٹکل میں سرکاری عمارتوں سمیت بازاروں میں دوائوں کا چھڑکاو

Thu, 06 May 2021 10:48:41    S.O. News Service

بھٹکل 6 مئی (ایس او نیوز) کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر  بھٹکل  میں   فائر بریگیڈ کی گاڑی کے ذریعے بھٹکل کی سرکاری  عمارتوں بالخصوص منی ودھان سودھا، سرکاری اسپتال، میونسپل  بلڈنگ سمیت بازار اور مارکٹ وغیرہ میں  جراثیم   مار دوائیں چھڑکائیں گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ بھٹکل میونسپالٹی کی جانب سے  یہ کاروائی انجام دی گئی، اس موقع پر  میونسپل چیف آفسر دیوراج، ہیلتھ آفسر سوجیا سومن، فائر بریگیڈ کی طرف سے  تھانہ آفسر رمیش سمیت کافی دیگر ذمہ داران موجود تھے۔


Share: